چھوٹے صوبوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ،فیڈریشن کوخطرہ،بلاول زرداری نے پھر خطرناک انتباہ کردیا
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ نواز لیگ حکومت کی جانب سے وفاقی پول سے مالیاتی تقسیم میں چھوٹے صوبوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک فیڈریشن کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے،تمام وفاق پرست سیاسی قوتوں کو چاہیے کہ وہ نواز حکومت کی جانب سے اپنے… Continue 23reading چھوٹے صوبوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ،فیڈریشن کوخطرہ،بلاول زرداری نے پھر خطرناک انتباہ کردیا