روزے دار تیاری کر لیں محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے بدھ سے اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخوا،فاٹا گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں بارش کی پیشگوئی کردی ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن اور… Continue 23reading روزے دار تیاری کر لیں محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی