سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کا علم ہے، قائم علی شاہ کا انکشاف
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں ہفتہ کو وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے شور شرابا کیا، اسپیکر آغا سراج درانی انہیں چپ رہنے جبکہ سائیں شور شرابا کرنے والوں کو حوصلہ کرنے کی تلقین کرتے رہے۔سندھ کے سائیں ایوان میں تقریر کریں اور ہنگامہ نہ ہو ایسا ممکن… Continue 23reading سانحہ بارہ مئی کے ذمہ داروں کا علم ہے، قائم علی شاہ کا انکشاف