مشکلا ت میں گھری (ن ) لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا ، بڑی بغا وت ہو گئی
اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد شدید بغاوت کی لہر دوڑ گئی ،آزاد کشمیر کے 29حلقوں میں مضبوط امیدوار وں کی جانب سے بغاوت کے بعد مہاجرین کے حلقوں میں بھی لیگی ٹکٹ کے امیدواروں نے بغاوت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے… Continue 23reading مشکلا ت میں گھری (ن ) لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا ، بڑی بغا وت ہو گئی