اربوں کی کرپشن،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بُری طرح پھنس گئے
کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ساجد جوکھیو کے خلاف 4ارب روپے کرپشن کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ساجد جوکھیو سے ڈی ایم سی ملیر اور بن قاسم ٹاؤن میں ٹھیکیداروں سے کمیشن وصول کرنے کی بھی تحقیقات جاری… Continue 23reading اربوں کی کرپشن،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بُری طرح پھنس گئے