پانامالیکس پر اپوزیشن سے مذاکرات کاڈراپ سین،حکومت کے اعلان نے سب کو حیران کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ٹی او آرز پر اپوزیشن رہنماؤں کے موقف کو مستر دکرتے ہوئے کہاہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کے سامنے جھک سکتے ہیں مگر سجدہ ریز نہیں ہوسکتے ٗ اپوزیشن خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بن کر فیصلے کرنے کا اختیار اپنے ہاتھ میں… Continue 23reading پانامالیکس پر اپوزیشن سے مذاکرات کاڈراپ سین،حکومت کے اعلان نے سب کو حیران کردیا