ملک کی مختلف جیلوں میں قید خواتین قیدیوں کے ساتھ رات کے وقت کیا ہورہاہے؟سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں ہولناک انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)داخلہ امور کے بارے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ملک کی مختلف جیلوں میں قید خواتین قیدیوں کے ساتھ رات کے وقت بدسلوکی کی جاتی ہے۔پیر کو قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ اس طرح کے واقعات جیل کے عملے کی ملی بھگت کے بغیر نہیں… Continue 23reading ملک کی مختلف جیلوں میں قید خواتین قیدیوں کے ساتھ رات کے وقت کیا ہورہاہے؟سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں ہولناک انکشاف