پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

جامعہ حقانیہ کو فنڈنگ،مذہبی جماعت نے تحریک انصاف کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 29  جون‬‮  2016

جامعہ حقانیہ کو فنڈنگ،مذہبی جماعت نے تحریک انصاف کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے جامعہ حقانیہ کو فنڈز دئیے جانے کے خلاف پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈویثرنل صدر سنی تحریک علامہ مجاہد عبد الرسول خان نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کے حصول کی… Continue 23reading جامعہ حقانیہ کو فنڈنگ،مذہبی جماعت نے تحریک انصاف کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

اسلامی ریاست کے مطابق بجٹ کی تین حصوں میں تقسیم ،خیبرپختونخوا نے ایک اور اہم قدم اُٹھالیا

datetime 29  جون‬‮  2016

اسلامی ریاست کے مطابق بجٹ کی تین حصوں میں تقسیم ،خیبرپختونخوا نے ایک اور اہم قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کا دعویٰ ہے کہ وفاق کے عدم تعاون اور تمام تر مالی مشکلات کے باوجود نئے صوبائی بجٹ میں کوئی نیا یا اضافی ٹیکس نہیں لگایا جبکہ ٹیکسوں اور محصولات کی شرح میں بھی مسلسل کمی لائی جا رہی ہے جو ہماری عوام دوستی کا منہ… Continue 23reading اسلامی ریاست کے مطابق بجٹ کی تین حصوں میں تقسیم ،خیبرپختونخوا نے ایک اور اہم قدم اُٹھالیا

افغان مہاجرین کے قیام کیلئے6مہینے کی توسیع کے بعدایک اور اعلان،پاکستان تین سال تک افغان مہاجرین کو کیا فراہم کریگا؟تفصیلات جاری

datetime 29  جون‬‮  2016

افغان مہاجرین کے قیام کیلئے6مہینے کی توسیع کے بعدایک اور اعلان،پاکستان تین سال تک افغان مہاجرین کو کیا فراہم کریگا؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی )افغان مہاجرین کے قیام کیلئے6مہینے کی توسیع کے بعدایک اور اعلان،پاکستان تین سال تک افغان مہاجرین کو کیا فراہم کریگا؟تفصیلات جاری،پاکستان خیر سگالی کے طور پر تین سال کیلئے افغانستان جانے والے مہاجر کیمپوں میں رہنے والے لوگوں کو گندم فراہم کرے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان میں افغان… Continue 23reading افغان مہاجرین کے قیام کیلئے6مہینے کی توسیع کے بعدایک اور اعلان،پاکستان تین سال تک افغان مہاجرین کو کیا فراہم کریگا؟تفصیلات جاری

سینئر صوبائی وزیر سندھ نثارکھوڑو کی پریس کانفرنس،تحریک انصاف کے رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2016

سینئر صوبائی وزیر سندھ نثارکھوڑو کی پریس کانفرنس،تحریک انصاف کے رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکرٹری شیرین خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ، نثار احمد کھوڑونے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔اب وزیر اعظم کی کرسی پر بلاول بھٹو بیٹھے گا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو… Continue 23reading سینئر صوبائی وزیر سندھ نثارکھوڑو کی پریس کانفرنس،تحریک انصاف کے رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستانیوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم ترین دریافت

datetime 29  جون‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم ترین دریافت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم ترین دریافت،صوبہ سندھ میں پرائیویٹ پاکستانی کمپنی سندھ پٹرولیم ایکسپلوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ (پیل) نے ڈسٹرکٹ بدین iv بلاک کنسیشن میں بھاری مقدار میں کثیف گیس کا ذخیرہ دریافت کیا ہے، پیل بلاک کا آپریٹر ہے۔ عائشہ نارتھ 1 میں 25 مارچ 2016ء میں ایک کنواں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم ترین دریافت

پاکستانی گلیشیئرز،جرمنی کے ساتھ بڑا معاہدے طے پاگیا

datetime 29  جون‬‮  2016

پاکستانی گلیشیئرز،جرمنی کے ساتھ بڑا معاہدے طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور جرمنی کے بینک کے ایف ڈبلیو کے درمیان گلیشیئر مانیٹرنگ برائے تحفظ بجلی و توانائی کیلئے 60 لاکھ یورو کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا۔ وفاقی سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ اور کے ایف ڈبلیو کے کنٹری ڈائریکٹر وولف گینگ مولرز نے معاہدہ پر دستخط کئے۔ اس… Continue 23reading پاکستانی گلیشیئرز،جرمنی کے ساتھ بڑا معاہدے طے پاگیا

قومی اسمبلی کے اراکین میں وزیر اعظم کیخلاف کوئی فارورڈ بلاک ،ایازصادق متحرک،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 29  جون‬‮  2016

قومی اسمبلی کے اراکین میں وزیر اعظم کیخلاف کوئی فارورڈ بلاک ،ایازصادق متحرک،دوٹوک اعلان کردیا

لاہو ر(این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو ٹی اوآرز کے معاملے پر مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہیے، فیصلے سڑکوں پر نہیں بلکہ مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر حل ہو ں گے، نواز شریف اپنی آئینی مدت پوری کریں گے ، قومی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اراکین میں وزیر اعظم کیخلاف کوئی فارورڈ بلاک ،ایازصادق متحرک،دوٹوک اعلان کردیا

ایازصادق کا شیخ رشید کو انوکھا مشورہ

datetime 29  جون‬‮  2016

ایازصادق کا شیخ رشید کو انوکھا مشورہ

لاہور ( این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شیخ رشید کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایک طوطا رکھ لیں جو ان کو ایک فال نکال کر دے اور بتائے کہ ملک میں کیا ہونیوالا ہے ۔ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے… Continue 23reading ایازصادق کا شیخ رشید کو انوکھا مشورہ

رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء ،22مذہبی تنظیموں کے صبر کاپیمانہ لبریز

datetime 29  جون‬‮  2016

رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء ،22مذہبی تنظیموں کے صبر کاپیمانہ لبریز

لاہور(این این آئی)حقوق اہلسنت محاذ میں شامل اہلسنت کی 20 تنظیموں نے کہاکہ ٹی وی چینل پر رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء کو بیٹھا کر اسلام کا مزاق اڑایا جارہا ہے، رمضان نشریات میں غیر اخلاقی، غیر شرعی گفتگو اسلامی اقتدار کے منافی اور اسلام کے خلاف… Continue 23reading رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء ،22مذہبی تنظیموں کے صبر کاپیمانہ لبریز