اید ھی کے گھر ایسی شخصیت کی آمد جس کا تعلق نا سیا ست نا ہی کو ئی اداکار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ایدھی ہوم میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی عیادت کی ہے ۔ چیف جسٹس نے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ سے ملاقات کی انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔ اس موقع پر چیف جسٹس… Continue 23reading اید ھی کے گھر ایسی شخصیت کی آمد جس کا تعلق نا سیا ست نا ہی کو ئی اداکار