حامدسعیدکاظمی کی رہائی،اہلسنّت جماعتوں نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا
فیصل آباد(آئی این پی)اہلسنّت جماعتوں نے صاحبزادہ سیّد حامد سعید کاظمی کی رہائی کیلئے ملک بھر میں دستخطی مہم شروع کر دی ہے صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کو سنائی گئی غیر منصفانہ سزا ختم کرنے کے مطالبہ پر مشتمل خصوصی یارداشت پر اہم شخصیات اور عوام سے دستخط کروائے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق یارداشت… Continue 23reading حامدسعیدکاظمی کی رہائی،اہلسنّت جماعتوں نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا