امجد صابری کو قتل کرانے میں کس کا ہاتھ نکلا؟ بڑے راز سے پردہ فاش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے امجد صابری قتل بارے نجی ٹی وی پروگرام میں اہم انکشافات کر دیئے۔ نجم سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات کے مطابق امجد صابری کو ایک دعوت آئی کہ امریکہ میں آپ نے ایک کنسرٹ کرنا ہے، امجد صابری ایک پروفیشنل آدمی تھے انہوں… Continue 23reading امجد صابری کو قتل کرانے میں کس کا ہاتھ نکلا؟ بڑے راز سے پردہ فاش