منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈی جے بٹ پھنس گئے

datetime 19  جولائی  2016 |

لاہور(این این آئی ) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25 جولائی کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابقڈی جے بٹ کے ذمے سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی مد میں ایک کروڑ 75 لاکھ روپے واجب الادا ہیں جس پر پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو 25جولائی کو طلب کرلیا ۔ یادرہے کہ ڈی جے بٹ نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں سروسز دیکر کروڑوں روپے وصول کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…