سلا م آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام نے کبھی بھی مارشل لاء کو قبول نہیں کیا، تمام بڑوں کی لڑائی صرف ہمارے سامنے ہے ٗلندن میں پرویز مشرف ، نواز شریف ، زرداری کے گھر ساتھ ساتھ ہے۔ایک انٹرویو میں جاویدہاشمی نے کہاکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندگی نہیں کر سکیں تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پارلیمنٹ کوہی ختم کر دیا جائے ۔
لندن میں پرویز مشرف ، نواز شریف ، زرداری ،جاوید ہاشمی کا حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































