سینکڑوں ممالک کو شکست۔۔بھارت جتنے مرضی طیارے لے‘ پاک فضائیہ کے سربراہ کا زبردست بیان
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ بھارت کے جنگی طیارے حاصل کرنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا جب کہ ہمارا جے ایف 17 تھنڈر پوری دنیا میں مانا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایئرچیف مارشل سہیل امان نے راولپنڈی کے نورخان ایئربیس کا دورہ کیا اور برطانیہ… Continue 23reading سینکڑوں ممالک کو شکست۔۔بھارت جتنے مرضی طیارے لے‘ پاک فضائیہ کے سربراہ کا زبردست بیان