حکومت نے ‘قبائلی علاقہ جات کیلئے بڑا اعلان کردیا
پشاور (آئی این پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ تعلیم یافتہ فاٹا پائیدار امن کی ضمانت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقہ جات میں امن واستحکام ، ٹی ڈی پیز کی باعزت واپسی اوربحالی اور تعمیرنو سمیت صحت اور خاص طور پرتعلیم کے شعبے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں… Continue 23reading حکومت نے ‘قبائلی علاقہ جات کیلئے بڑا اعلان کردیا