چھ سال سے عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی ، جمعہ کی نماز بھی نہیں پڑھنے دی جائے گی
اسلام آباد (این این آئی)حریت کانفرنس کے چیئر مین میرواعظ عمر فاروق نے کہاہے کہ چھ سال سے مجھے عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی ٗ ہمیں معلوم ہے (آج)جمعہ کی نماز پڑھنے کی بھی اجازت نہیں دی جائیگی ۔ایک انٹرویومیں نے انہوں نے بتایا کہ چھ سال سے مجھے عید کی نماز پڑھنے… Continue 23reading چھ سال سے عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی ، جمعہ کی نماز بھی نہیں پڑھنے دی جائے گی