آرمی چیف کو دعوت کے پوسٹر کون لگوارہاہے،خورشید شاہ کھل کرسامنے آگئے، ایسا نام لے لیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے پوسٹر لگانے والوں کے خلاف کارروائی وزرات داخلہ کی ذمہ داری تھی،لگتا ہے یہ ہے کہ وزرات داخلہ ہی اس میں ملوث ہے،وفاقی حکومت آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کا میندیٹ چھیننے کی کوشش کر رہی ہے،اگر… Continue 23reading آرمی چیف کو دعوت کے پوسٹر کون لگوارہاہے،خورشید شاہ کھل کرسامنے آگئے، ایسا نام لے لیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا