آرمی چیف کی حمایت میں بینرز لگانے والے جماعت بھی میدان میں آگئی،اصل مقصد کیاہے،تفصیلات منظر عام پر
کراچی (این این آئی) موو آن پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی حمایت میں بینرز فو ج یا حکومت نے نہیں لگوائے ، اس تشہیری مہم کا مقصد یہ ہے کہ قوم جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع چاہتی ہے ، آرمی چیف کی مدت ملازمت… Continue 23reading آرمی چیف کی حمایت میں بینرز لگانے والے جماعت بھی میدان میں آگئی،اصل مقصد کیاہے،تفصیلات منظر عام پر