بریکنگ نیوز ،راولپنڈی میں حالات انتہائی خراب ، فوج طلب
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)ایئرپورٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ چھ گھنٹوں سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ روڈ کو مظاہرین لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بندکر دیا۔ خواتین ، بچے اور مرد سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ روڈ بلاک ہونے… Continue 23reading بریکنگ نیوز ،راولپنڈی میں حالات انتہائی خراب ، فوج طلب