سپریم کورٹ کی ڈانٹ کا زبردست اثر، پاکستانی پولیس کا جدید ٹیکنالو جی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، اہم اقدامات اٹھا لئے گئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس نے شہر میں مزید ایک ہزار کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا، پہلے مرحلے میں حساس علاقوں میں200کیمرے لگائے جائیں گے۔سپریم کورٹ کے اظہار برہمی کے بعد سندھ پولیس کراچی میں بہتر کیمرے لگانے کے لیے سرگرم ہوگئی،شہر کے مختلف مقامات پر 10 اور12میگا پکسل کے 1 ہزار کیمرے لگائے جائیں… Continue 23reading سپریم کورٹ کی ڈانٹ کا زبردست اثر، پاکستانی پولیس کا جدید ٹیکنالو جی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، اہم اقدامات اٹھا لئے گئے











































