مریم نواز کا ٹوئٹر پر عمران خان کی بہن ڈکٹر عظمیٰ کو پیغام،سنگین الزام عائد کردیا
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن سے ہمدردی ہے تاہم میں واقعہ کے وقت میں اسلام آباد میں تھی، جھوٹ بولنے والے رمضان کا ہی خیال کریں۔اپنے ایک ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میں ساڑھے چار بجے کی… Continue 23reading مریم نواز کا ٹوئٹر پر عمران خان کی بہن ڈکٹر عظمیٰ کو پیغام،سنگین الزام عائد کردیا