عید سے قبل سرکاری ملازمین پر بجلی گر ادی گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عید سے قبل اساتذہ و ملازمین پر بجلی گر ادی گئی، حکومت پنجاب نے گریڈ ایک سے 22 تک جی پی ایف فنڈ کے ریٹ روائز کر دیئے، ریٹ روائز ہونے سے اساتذہ وملازمین کی تنخواہوں میں 200 سے 1500 روپے کا فرق پڑے گا۔حکومت پنجاب نے عیدالفطرقریب آتے ہی سرکاری ملازمین واساتذہ پر… Continue 23reading عید سے قبل سرکاری ملازمین پر بجلی گر ادی گئی