حامد سعید کاظمی کی سزاکیخلاف اپیل،سعودی حکومت نے کس غلطی کا اعتراف کیا؟66 لاکھ 65 ہزار ریال کی رقم کیوں واپس کی؟حیرت انگیزانکشافات،فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی سزا کے خلاف اپیل اورضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بدھ کو عدالت عالیہ کے چیف جسٹس محمد انور کاسی نے سماعت کی ۔حامد سعید کاظمی کے وکیل لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ… Continue 23reading حامد سعید کاظمی کی سزاکیخلاف اپیل،سعودی حکومت نے کس غلطی کا اعتراف کیا؟66 لاکھ 65 ہزار ریال کی رقم کیوں واپس کی؟حیرت انگیزانکشافات،فیصلہ محفوظ