پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

رینجرز اختیا رات تو سیع کا معاملہ آخر کار حتمی فیصلہ آہی گیا

datetime 1  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف سیکرٹری سندھ ، سیکرٹری داخلہ، مشیر قانون اور سیکرٹری قانون سندھ کو وزیر اعلیٰ ہاؤس طلب کیا جس کے بعد ایک گھنٹے تک رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر تبادلہ خیال کیا گیا،جس کے بعدوزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز کے سندھ میں 1سال کے قیام اور3 ماہ کے خصوصی اختیارات کی سمری پر دستخط کردیئے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ کے دستخط کرنے کے بعد توسیع کی سفارشات کے لیے سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کی جائے گی جس کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ ترجمان وزیرا علیٰ ہاؤس نے مزید بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی ہے کہ رینجرز پہلے سے جذبے سے سندھ میں قیام امن میں اہم کردار ادا کرے گی۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…