یہ کام بھی چین ہی کرے گا ، کام کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پالیسی فیصلہ لیتے ہوئے تین ڈی ایم سیز سے کچرا اٹھانے کا کام چینی کمپنی کو دینے کی منظوری دیتے ہوئے اس کام کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے محکمہ بلدیات کو حکم دیا کہ متعلقہ کمپنی کے ساتھ تین ہفتوں… Continue 23reading یہ کام بھی چین ہی کرے گا ، کام کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت