حج کے دوران جب عبد الستار ایدھی نے شیطان کو کنکریاں مارنے سے انکار کر دیا‘ ایک انتہائی دلچسپ واقعہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عظیم انسان و معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کی زندگی جہاں انتہائی سبق آموز واقعات سے بھری ہوئی وہیں ایک ایسا واقعہ بھی زبان زد عام ہے جس میں عبد الستار ایدھی نے حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارنے سے انکار کر دیا تھا۔ تفصیل کے مطابق عبد الستار ایدھی… Continue 23reading حج کے دوران جب عبد الستار ایدھی نے شیطان کو کنکریاں مارنے سے انکار کر دیا‘ ایک انتہائی دلچسپ واقعہ