اقامہ جاری نہ ہونے پر کتنے سو پاکستانی دمام میں پھنس گئے ، جان کر حیران رہ جائینگے
اسلام آباد/الریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک سعودی کمپنی کی جانب سے’اقامہ‘ جاری نہ کرنے پر لگ بھگ پانچ سو پاکستانی شہری سعوی شہر دمام کے ایک کیمپ میں چھ ماہ سے زندگی گزار رہے ہیں۔ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی زندگی بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق سعودی عرب میں ایک کمپنی ’سعد… Continue 23reading اقامہ جاری نہ ہونے پر کتنے سو پاکستانی دمام میں پھنس گئے ، جان کر حیران رہ جائینگے