پنجاب سے اغواء کئے گئے بچوں بار ے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی ہوئی واردتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اغواء ہونیوالے بچوں کی بر ین واشنگ کر کے انکو ’’خود کش بمبار ‘‘بنائے جانے کا خدشہ ہے ‘ پنجاب حکومت لاپتہ اور اغواء ہونیوالے بچوں… Continue 23reading پنجاب سے اغواء کئے گئے بچوں بار ے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا