نجی ٹی وی چینل کے تین افراد کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل نے اعتراف جرم کرلیا
کراچی(این این آئی)کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم جماعت کے ٹارگٹ کلر سرفراز نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیئے ہیں، دہشتگرد نے پولیس اہلکاروں، ٹریفک پولیس اہلکاروں اور نجی ٹی وی چینل کے تین افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہاتھوں… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل کے تین افراد کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل نے اعتراف جرم کرلیا