دنیابھرمیں ذلت کا سامنا۔۔جھوٹ پکڑا گیا،اقوام متحدہ نے پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام بنادی
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہوئے داؤد ابراہیم کی پاکستان میں موجودگی کا الزام عائد کیا اور اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی کوپاکستان پر پابندیاں لگانے کی تجویز دی بھارت کی مہیا کردہ معلومات جھوٹی ثابت… Continue 23reading دنیابھرمیں ذلت کا سامنا۔۔جھوٹ پکڑا گیا،اقوام متحدہ نے پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام بنادی









































