فیس بک پر تصویریں پوسٹ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، ایک ایسا افسوسناک حادثہ جسے پڑھ کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں لڑکی کی تصویر فیس بک پر پوسٹ کرنے پر دو خاندانوں کے درمیان مسلح تصادم میں تین افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔مصری میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک مسلح تصادم آج مصر کے دیہاتی علاقے کا ڈویڑن دشنا میں واقع فاؤ بحری نامی گاؤں میں ہوا جہاں پر ایک لڑکی کی تصویر… Continue 23reading فیس بک پر تصویریں پوسٹ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، ایک ایسا افسوسناک حادثہ جسے پڑھ کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے