پی ٹی آئی میں خوشی کا سماں ، برطانیہ سےاہم شخصیت نے شمولیت کا اعلان کر دیا
کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سرداریار محمد رند سے برطانیہ میں رہائش پزیر کوئٹہ کے ممتاز سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے رہنماء قربان علی کاکڑنے ملاقات کی اور سردار یار محمد رند کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading پی ٹی آئی میں خوشی کا سماں ، برطانیہ سےاہم شخصیت نے شمولیت کا اعلان کر دیا