بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

وسیم اختر کی پریس کانفرنس کے دوران کس کی کال آئی تھی؟ارشد وہرہ نے بالاخر نام بتا ہی دیا

datetime 24  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) کراچی کے نو منتخب میئر وسیم اختر کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ساتھ ہی کھڑے نومنتخب ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو کسی کی کال آئی۔ وسیم اختر اس دوران میڈیا سے جارحانہ انداز میں گفتگو کر رہے تھے۔ارشد وہرا نے فون پر جواب دیا کہ میں روک رہا ہوں۔ انہوں نے وسیم اخترسے سرگوشی کی کہ وسیم بہت کیئرفل رہو۔ کل والے سبجیکٹ پر مت آنا۔ بعدازاں میڈیا سے بات چیت میں نو منتخب نائب میئر کراچی ارشد وہرا نے کہاکہ آج سبق مل گیا ہے کہ پریس کانفرنس کے دوران کال نہیں سننی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی کال آئی تھی، بلا وجہ ایشو نہ بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…