سندھ میں نئے وزیر اعلی کاانتخاب ،تحریک انصاف اورایم کیو ایم دیواربن گئیں
کراچی (این این آئی) سندھ میں نئے وزیر اعلی کے انتخاب کیلئے میدان سج گیا،پیپلزپارٹی کے نامزد وزیراعلی مراد علی شاہ کوبلامقابلہ کامیاب کرانے کی خواہش کے سامنے تحریک انصاف اورایم کیو ایم دیواربن گئیں، تحریک انصاف کے بعد ایم کیوایم نے بھی مراد علی شاہ کے مقابلے میں امیدوار لانے پرغورشروع کردیا ہے، آج… Continue 23reading سندھ میں نئے وزیر اعلی کاانتخاب ،تحریک انصاف اورایم کیو ایم دیواربن گئیں