مریم نواز نے لیز پر حاصل شدہ طیارے کی اندرونی تصاویر جاری کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم پاکستان کی صا حبزادی مریم نوازنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پی آئی اے کے لیز پر لیے گئے طیاروں کی تصاویر شیئر کیں ہیں جن میں جہاز کا اندرونی منظر دکھایا گیا ہے ،مریم نواز نے ٹو ئیٹ میں لکھاہے کہ یہ لیز پر لیے گئے طیاروں کی تصاویر… Continue 23reading مریم نواز نے لیز پر حاصل شدہ طیارے کی اندرونی تصاویر جاری کر دیں