عمران خان ،طاہر القادری ’’را ‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور۔۔۔! ،وفاقی وزیر نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور ( این این آئی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چیئرمین واپڈا کو کالاباغ ڈیم کی مخالفت کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا ،کرپشن اور اووربلنگ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری بھی ’’را ‘‘ کے ایجنٹ ہیں ،دونوں میں… Continue 23reading عمران خان ،طاہر القادری ’’را ‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور۔۔۔! ،وفاقی وزیر نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































