کنٹینر ایسے بھی استعمال کیاجاتاہے! خیبر پختونخوامیں نئی تاریخ رقم ہوگئی
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں اپنی نوعیت کا پہلا کنٹینر سکول قائم کر دیا گیا ہے جس میں 180 طلباء کی بیٹھنے کی گنجائش ہے پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا کنٹئیر سکول چھ کنٹئیروں سے مل کربنایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کے مطابق اس سکول میں بائیومیٹرک… Continue 23reading کنٹینر ایسے بھی استعمال کیاجاتاہے! خیبر پختونخوامیں نئی تاریخ رقم ہوگئی