ٹی وی چینلز پر فحش اشتہارات،عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ٹی وی پر فحش اشتہارات پر پابندی لگانے کے حوالے سے دائر کیس میں پیمرا کو درخواست گزار کو سن کرتین ماہ میں فیصلہ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ۔درخواست گزار شیراز… Continue 23reading ٹی وی چینلز پر فحش اشتہارات،عدالت نے فیصلہ سنادیا