fbpx
تازہ تر ین :

کے پی کے

خیبر پختونخواحکومت نے ناممکن کو ممکن کردکھایا،دیگر صوبوں سے بازی لے گیا

  ہفتہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2019  |  16:23
پشاور ( آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت خواتین افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کر کے دیگر صوبوں سے بازی لے گیا ۔ صوبے میں خواتین افسران کی تعداد کم ہونے کے باوجود اہم عہدوں پر خواتین کی تعیناتی دیگر صوبوں سے بہتر ہے ۔رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیس ...

سیاسی مداخلت اور کرپشن ، خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کر دی

  بدھ‬‮ 17 اپریل‬‮ 2019  |  17:26
پشاور(اے این این ) خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں۔خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے صوبائی اسمبلی تک لانگ ...

پشاور میں 16گھنٹے سے جاری آپریشن میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ، ایک پولیس اہلکارشہید

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  12:36
اسلام آباد(مانیٹرمگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گزشتہ 16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری ، ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد مارے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2 سے 3 دہشت گرد مکان میں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھر ایک ...

گھوسٹ ملازمین اور سکولوں کے بعد خیبر پختونخوا میں 43ہزار گھوسٹ طلبا کاانکشاف

  جمعہ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2019  |  14:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ تازہ ترین تعلیمی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا ہ کے 91ہزار طلبہ میں سے43ہزار طلبہ گھوسٹ ہیں۔ان طلبہ کا کسی سکول میں کوئی وجود نہیں سوائے سکول کے رجسٹر حاضری کے۔شاہزیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ ...

پی ٹی آئی حکومت عوام کی آنکھوں میں کیسے دھول جھونکتی رہی؟ میرٹ اور انصاف کے دعویداروں کا ایک اور سیکنڈل منظر عام پر، تہلکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2019  |  14:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں پی ٹی آئی کی گزشتہ حکومت کے دوران سکول سے باہر گھوسٹ بچوں کے چونکا دینے والی تعداد میں گھوسٹ سکولوں میں داخلے کا معاملہ سکینڈل کی صورت اختیار کر گیاکیونکہ 2018-19ء کی سرکاری رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ تعلیم کے نام پر ...

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

  پیر‬‮ 19 جون‬‮ 2017  |  4:33
نوشہرہ (آئی این پی ) وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے 30 ارب 20 کروڑ روپے پن بجلی کے منافع کی مد میں جاری کر دیے ہیں پن بجلی کے منافع میں18ارب روپے سالانہ کااضافہ کیاہے۔ اتوار کو نوشہرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے ...

’’تبدیلی آنہیں رہی ۔۔ تبدیلی آگئی ہے ‘‘

  پیر‬‮ 20 فروری‬‮ 2017  |  10:52
پشاور(مانیٹرنگ‌ڈیسک) خیبرپختونخوا میں جنگلات کی افزائش کے لیے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوبے کے چھ اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں پندرہ ٹن بیج گرائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کررکھا ...

’’کے پی حکومت کا زبردست کارنامہ ‘‘ قبائلی علاقوں میں ایسی چیز پر پابندی عائدکہ جان کر مسلمان خوشی سے جھوم اٹھیں گے

  ہفتہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2017  |  10:57
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی حکومت کا زبردست کارنامہ، قبائلی علاقوں میں ایسی چیز پر پابندی عائدکہ جان کر مسلمان خوشی سے جھوم اٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا نے قبائلی علاقوں میں سود لینے پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حکومت نے فاٹا میں سود ...

پاکستان کے اہم صوبے میں بدترین آتشزدگی ۔۔ بڑا نقصان ہو گیا

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2016  |  10:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختو نخوا کے ضلع دیربالا کے ایک مصروف بازار میں آگ لگنے سے60 سے زائد دکانیں جل گئیں ہیں۔ فائربریگیڈ وقت پر نہ پہنچنے کے باعث نقصان زیادہ ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق عشیری درہ کے علاقے تارپتار کے مصروف بازارمیں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، جس ...

اپنے الفاظ واپس لیتاہوں،پرویزخٹک نے اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2016  |  22:00
پشاور(این این آئی)وزیراعلی کے پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب ہمارے پاس آتے ہیں تو میں انہیں ویلکم کروں گا ٗ حشر نشراورباغی کہنے والی باتیں واپس لیتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...

’’ تبدیلی کے دعوے دھرے رہ گئے‘‘ خیبر پختونخواہ میں صرف 3 ماہ میں کتنے ہزار بچے موت کے منہ میں چلے گئے؟ حیران کن انکشافات

  جمعرات‬‮ 25 اگست‬‮ 2016  |  4:31
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،صوبے بھر میں صحت کی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے 2016کی پہلی سہ ماہی میں 1185بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں صحت ...