6540نئے کروناکیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے تجاوز ،مزید 12 افراد چل بسے،1119مریض شفایاب

22  جنوری‬‮  2022

6540نئے کروناکیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے تجاوز ،مزید 12 افراد چل بسے،1119مریض شفایاب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آگیا،6540نئے کیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے زائد ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید بارہ افراد چل بسے،1119مریض شفایاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24… Continue 23reading 6540نئے کروناکیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے تجاوز ،مزید 12 افراد چل بسے،1119مریض شفایاب

اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

22  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل کر دی گئیں۔ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 فور اسٹریٹ نمبر 52، 59،56، 79 اور 80 سیل، سیکٹر… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار ، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت وصول کر نے لگے

22  جنوری‬‮  2022

نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار ، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت وصول کر نے لگے

لاہور (این این آئی) ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کے بعد ماسک اور سینیٹائزر سمیت وبا کے دوران مہنگی ہونے والی تقریباً ہر چیز کی قیمت اب مستحکم ہوگئی ہے تاہم کووڈ ٹیسٹ کے نام پر منافع خوری بھی شروع کر دی گئی،نجی ہسپتال اور لیبارٹریز نے منافع خوری کی انتہا کردی اور کورونا… Continue 23reading نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار ، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت وصول کر نے لگے

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

20  جنوری‬‮  2022

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ صحت سندھ سیکرٹریٹ کے 19 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ ملازمین نے خود کو قرنطینہ کرلیاجبکہ سندھ سیکریٹریٹ میں… Continue 23reading کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

17  جنوری‬‮  2022

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

نیویارک (این این آئی)کوروناکے گزشتہ دو سال کے دوران دنیاکے 10امیرترین افراد کی دولت دگنی ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ میں کہاگیاکہ دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس دوران… Continue 23reading کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کا امکان

8  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کا امکان

کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں ۔عوام سے اپیل ہے کہ ویکسین لگوائیں ، ماسک کا استعمال کریں ، ہجوم والی جگہوں پر جانے سے احتیاط کریں ۔ اس سال پاکستان میں پولیو… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کا امکان

کورونا کی چوتھی لہر، نئی پابندیوں کا اعلان

2  اگست‬‮  2021

کورونا کی چوتھی لہر، نئی پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح بڑھنے کے پیش نظر ملک کے اہم شہروں میں 31 اگست تک نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعظم کی جانب سے پابندیوں کی… Continue 23reading کورونا کی چوتھی لہر، نئی پابندیوں کا اعلان

ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم

30  مئی‬‮  2021

ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا ویکسینیشن لگانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا، اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ الحمد اللہ! ایک دن میں… Continue 23reading ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم

چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایک اور ویکسین تیار کرلی ہنگامی استعمال کی اجازت بھی دیدی ،مارکیٹ میں دستیاب

30  مئی‬‮  2021

چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایک اور ویکسین تیار کرلی ہنگامی استعمال کی اجازت بھی دیدی ،مارکیٹ میں دستیاب

بیجنگ (این این آئی) چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلیے ایک اور ویکسین تیار کرلی، تین خوراکوں پر مشتمل ری کومبیننٹ پروٹین ویکسین کی پہلی کھیپ مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ کرونا وائرس کی تین خوراکوں پر مشتمل ایک اور ویکسین انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز کے ماتحت… Continue 23reading چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایک اور ویکسین تیار کرلی ہنگامی استعمال کی اجازت بھی دیدی ،مارکیٹ میں دستیاب