اسلام آباد کے نواحی علاقے کے تمام سرکاری سکولوں میں کورونا پھیل گیا

10  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد کے نواحی علاقے کے تمام سرکاری سکولوں میں کورونا پھیل گیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کے نواحی علاقے ماڈل ٹاؤن ہمک کے تمام سرکاری سکولوں میں بھی کورونا پھیل گیا ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر اہتمام چلنے والے سکولز گورنمنٹ ایف جی گرلزجونیئر ماڈل سکول کورین،گورنمنٹ اسلام آباد گرلز ماڈل سکول ہمک ماڈل ٹاؤن گلی نمبر 3،،ایف جی گرلز ماڈل کالج ہمک… Continue 23reading اسلام آباد کے نواحی علاقے کے تمام سرکاری سکولوں میں کورونا پھیل گیا

عوام کی لاپرواہی سے کورونا کے وار میں اضافہ، مزید 22 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

8  مارچ‬‮  2021

عوام کی لاپرواہی سے کورونا کے وار میں اضافہ، مزید 22 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 22 افراد انتقال اور1592 کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا سے اب تک متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ 92 ہزار 100ہو گئی جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 18 ہزار 415 تک جا پہنچی۔… Continue 23reading عوام کی لاپرواہی سے کورونا کے وار میں اضافہ، مزید 22 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کورونا کے سبب پلاسٹک استعمال میں کئی گنااضافہ  ماحول اور انسانی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

30  دسمبر‬‮  2020

کورونا کے سبب پلاسٹک استعمال میں کئی گنااضافہ  ماحول اور انسانی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کے سبب رواں سال پلاسٹک کے استعمال میں کئی گنااضافہ ہوگیاہے،پلاسٹک بیگ،پلیٹس، کپ اور دیگر برتن سمیت استعمال شدہ گلوز، ماسک ماحول اور انسانی صحت کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ کراچی کے اسپتالوں میں روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں ماسک اور گلوز استعمال ہو رہے ہیں جبکہ عام آدمی بھی… Continue 23reading کورونا کے سبب پلاسٹک استعمال میں کئی گنااضافہ  ماحول اور انسانی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

25  دسمبر‬‮  2020

جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

لندن (این این آئی )کووِڈ نائنٹین کے بعد نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کو ایک اور بری خبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جنوبی افریقا سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی، دو کیس بھی سامنے آگئے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرصحت میٹ ہینکوک نے خبردار… Continue 23reading جنوبی افریقہ سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی

ملک میں 5 ماہ کے دوران کورونا سے ایک ہی روز میں ریکارڈاموات،ہسپتال میتوں سے بھر گئے، گھروں میں کہرام

8  دسمبر‬‮  2020

ملک میں 5 ماہ کے دوران کورونا سے ایک ہی روز میں ریکارڈاموات،ہسپتال میتوں سے بھر گئے، گھروں میں کہرام

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 89 اموات سامنے آگئی، مزید 2885 کیسز رپورٹ ہوئے پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 33610 ٹیسٹ کیے… Continue 23reading ملک میں 5 ماہ کے دوران کورونا سے ایک ہی روز میں ریکارڈاموات،ہسپتال میتوں سے بھر گئے، گھروں میں کہرام

کرونا کیسز، راولپنڈی دوسرے نمبر پر رہا ،جانتے ہیں پاکستان کاکونسا شہر ٹاپ پر آگیا؟ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، خوفناک انکشافات

6  دسمبر‬‮  2020

کرونا کیسز، راولپنڈی دوسرے نمبر پر رہا ،جانتے ہیں پاکستان کاکونسا شہر ٹاپ پر آگیا؟ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، خوفناک انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں بتایا گیا ہے کہ ایبٹ آباد میں حالیہ دنوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں ، راولپنڈی کا دوسرا نمبر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی حالیہ صورت حال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی… Continue 23reading کرونا کیسز، راولپنڈی دوسرے نمبر پر رہا ،جانتے ہیں پاکستان کاکونسا شہر ٹاپ پر آگیا؟ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، خوفناک انکشافات

کورونا کی بڑھتی ہوئی وباء، پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا عندیہ

5  دسمبر‬‮  2020

کورونا کی بڑھتی ہوئی وباء، پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا عندیہ

پشاور(این این آئی)پبلک ٹرانسپورٹ میں کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ورنہ حکومت پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے پر مجبور ہو جائے گی اس ضمن میں سیکریٹری محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا نے ایک اعلامیہ چیئر مین اور سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے نام جاری کر دیا ہے اعلامیہ میں… Continue 23reading کورونا کی بڑھتی ہوئی وباء، پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کا عندیہ

کورونا وباسے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ مزید75 مریض چل بسے،ہزاروں نئے کیسز رپورٹ

2  دسمبر‬‮  2020

کورونا وباسے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ مزید75 مریض چل بسے،ہزاروں نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں ساڑھے چار ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے سب سے زائد75اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد8ہزار166 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق24 گھنٹوں میں 2ہزار829 نئے کیسز سامنے آئے اور متاثرہ افراد کی کل تعداد4لاکھ 3ہزار313 ہوگئی ہے۔پاکستان… Continue 23reading کورونا وباسے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ مزید75 مریض چل بسے،ہزاروں نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال کے ملازمین بڑی تعداد میں کورونا کی لپیٹ میں آ گئے،ہائی الرٹ جاری

27  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال کے ملازمین بڑی تعداد میں کورونا کی لپیٹ میں آ گئے،ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال پمز کے سرکاری ملازمین کرونا کی لپیٹ میں آ گئے ہیں، فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز ، نرسز و پیرا میڈیکل سٹاف کے 200 سے زائد سٹاف میں کرونا پازیٹو آ گیا ہے ۔ ہسپتال کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ مریضوں… Continue 23reading اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال کے ملازمین بڑی تعداد میں کورونا کی لپیٹ میں آ گئے،ہائی الرٹ جاری