پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی، ایک ہی دن میں بڑے پیمانے پر اموات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی، ایک ہی دن میں بڑے پیمانے پر اموات

کراچی(این این آئی)کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی۔ ایک ہی دن میں وائرس سے متاثر 32افراد انتقال کرگئے۔کراچی میں ایک دن میں کوروناوائرس سے متاثرہ بتیس افراد انتقال کرگئے۔ ایدھی کورونا ٹیم نے مختلف اسپتالوں سے میتوں کو ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کیا۔ انڈس اسپتال سے ایک، جناح اسپتال سے چار،… Continue 23reading کراچی میں کورونا نے تباہی مچا دی، ایک ہی دن میں بڑے پیمانے پر اموات

کروناوائرس کی دوسری لہر میں شدت شادی 9بجے ختم، بوفے اور بند جگہ تقریب پر پابندی عائد

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

کروناوائرس کی دوسری لہر میں شدت شادی 9بجے ختم، بوفے اور بند جگہ تقریب پر پابندی عائد

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )صوبہ سندھ میں کوروناکی دوسری لہر،محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں تمام سرکاری ونجی دفاتر اور پبلک مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے کر بند جگہوں پر شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔کھلے مقامات پرشادی… Continue 23reading کروناوائرس کی دوسری لہر میں شدت شادی 9بجے ختم، بوفے اور بند جگہ تقریب پر پابندی عائد

پاکستان میں 4ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز،اموات میں بھی مزید تیزی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان میں 4ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز،اموات میں بھی مزید تیزی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر… Continue 23reading پاکستان میں 4ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ کورونا کیسز،اموات میں بھی مزید تیزی

کورونا وائرس ،اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں کئی گلیاں اور 2 سکول سیل، 32 ریسٹورنٹ کیخلاف بھی کارروائی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

کورونا وائرس ،اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں کئی گلیاں اور 2 سکول سیل، 32 ریسٹورنٹ کیخلاف بھی کارروائی

سلام آباد (آن لائن ) اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں بھی سیل کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تین سیکٹروں میں سمارٹ لاک ڈئاون لگا دیا گیا،… Continue 23reading کورونا وائرس ،اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں کئی گلیاں اور 2 سکول سیل، 32 ریسٹورنٹ کیخلاف بھی کارروائی

کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا  گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

datetime 19  اگست‬‮  2020

کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا  گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 64 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے جب کہ وہاں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر روزانہ سب سے زیادہ ہلاکتیں سامنے آرہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور گزشتہ… Continue 23reading کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا  گزشتہ 15روز سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب

datetime 17  اگست‬‮  2020

کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں اب تک کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 488افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ، سات مریض چل بلے ۔این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 488 افراد میں کرونا کی تصدیق اور7 مریض جاں بحق… Continue 23reading کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب

کورونا سے صحت یاب مریضوں کو 3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں ماسک کا استعمال، سماجی فاصلے کا خیال ضرور رکھنا چاہیے،نئی ہدایات جاری

datetime 16  اگست‬‮  2020

کورونا سے صحت یاب مریضوں کو 3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں ماسک کا استعمال، سماجی فاصلے کا خیال ضرور رکھنا چاہیے،نئی ہدایات جاری

واشنگٹن ( آ ن لائن ) امریکی حکام نے کہاہے کہ کورونا سے صحت یاب مریضوں کو3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کی جانب سے جاری نئی ہدایات میں کہا گیا کہ کورونا سے صحت یاب مریضوں کو تین ماہ تک آرام… Continue 23reading کورونا سے صحت یاب مریضوں کو 3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں ماسک کا استعمال، سماجی فاصلے کا خیال ضرور رکھنا چاہیے،نئی ہدایات جاری

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز عمان میں سفری پابندیاں ختم ، کرفیو اوقات میں کمی کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2020

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز عمان میں سفری پابندیاں ختم ، کرفیو اوقات میں کمی کا اعلان

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے مریض ایک کروڑ 88 لاکھ سے زیادہ ہوگئے جبکہ دنیا بھر میں 7لاکھ 7ہزار سے زیادہ لوگ جان سے جاچکے ہیں اور ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔دوسری جانب عمان میں ہفتے سے اندرون ملک سفری پابندیاں ختم کرنے اور کرفیو اوقات میں… Continue 23reading کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز عمان میں سفری پابندیاں ختم ، کرفیو اوقات میں کمی کا اعلان

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں عید کے 3میں صرف 34کیسز رپورٹ ہوئے ،22 جولائی سے اب تک وبا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، حوصلہ افزاتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  اگست‬‮  2020

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں عید کے 3میں صرف 34کیسز رپورٹ ہوئے ،22 جولائی سے اب تک وبا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، حوصلہ افزاتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں کورونا کے حوالے سے صورت حال حوصلہ افزا ہے اور صوبائی حکومت کے مطابق 22 جولائی سے اب تک کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔کوئٹہ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں گذشتہ روز کورونا کے تین کیسز رپورٹ ہوئے… Continue 23reading پاکستان کا وہ صوبہ جہاں عید کے 3میں صرف 34کیسز رپورٹ ہوئے ،22 جولائی سے اب تک وبا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، حوصلہ افزاتفصیلات سامنے آگئیں

Page 5 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8