ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن پاکستان نے کورونا وبا میں شدت اور اموات کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیدیا

datetime 1  جون‬‮  2020

ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن پاکستان نے کورونا وبا میں شدت اور اموات کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن پاکستان نے کورونا وبا میں شدت اور اموات کا ذمہ دار حکومت کو قرار دے دیا۔م یڈیارپورٹ کے مطابق ینگ کنسلٹنس ایسوسی ایشن نے حکومت کو مزاکرات کے لئے سات روز کا وقت دے دیاوائی سی اے کے مطابق مطالبات نہ مانے گئے تو آٹھ جون سے… Continue 23reading ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن پاکستان نے کورونا وبا میں شدت اور اموات کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیدیا

جناب وزیراعظم! کورونا پھیل رہا ،مئی کے آخری 10دنوں میں پچاس ہزار کیسز رپورٹ ، صورتحال کتنی خوفناک ہو سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے 

datetime 1  جون‬‮  2020

جناب وزیراعظم! کورونا پھیل رہا ،مئی کے آخری 10دنوں میں پچاس ہزار کیسز رپورٹ ، صورتحال کتنی خوفناک ہو سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جناب وزیر اعظم! پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز 70 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارسید انور محمود نے کہا ہے کہ  ایک ماہ میں 50 ہزار کیسز کا اضافہ ہوا، مارچ میں صرف 2 ہزار، اپریل میں… Continue 23reading جناب وزیراعظم! کورونا پھیل رہا ،مئی کے آخری 10دنوں میں پچاس ہزار کیسز رپورٹ ، صورتحال کتنی خوفناک ہو سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے 

راتوں رات کرونا سے اموات میں بڑا اضافہ درجنوں مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

datetime 30  مئی‬‮  2020

راتوں رات کرونا سے اموات میں بڑا اضافہ درجنوں مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1395 ہو گئی ، نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 66457 تک پہنچ گئی ہے،24131 مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل کماینڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر سے اب تک کورونا… Continue 23reading راتوں رات کرونا سے اموات میں بڑا اضافہ درجنوں مریضوں نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، تعداد 1225، مریضوں کی تعداد 59151 تک پہنچ گئی،اب تک کتنے صحت یاب ہوپائے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  مئی‬‮  2020

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، تعداد 1225، مریضوں کی تعداد 59151 تک پہنچ گئی،اب تک کتنے صحت یاب ہوپائے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1225ہو گئی ہے جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 59151 تک پہنچ گئی ہے، 19142 مریض صحتیاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر سے کورونا کے مزید 154… Continue 23reading ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، تعداد 1225، مریضوں کی تعداد 59151 تک پہنچ گئی،اب تک کتنے صحت یاب ہوپائے؟تفصیلات سامنے آگئیں

عید کے دن بھی کرونا کےوار جاری،کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2020

عید کے دن بھی کرونا کےوار جاری،کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1146 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 55447 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 389 افراد… Continue 23reading عید کے دن بھی کرونا کےوار جاری،کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ گیا

پاکستان میں دوا ساز کمپنی کو کورونا کی دوا تیار کرنیکا لائسنس جاری   

datetime 15  مئی‬‮  2020

پاکستان میں دوا ساز کمپنی کو کورونا کی دوا تیار کرنیکا لائسنس جاری   

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے کہا ہے کہ  امریکی کمپنی نے پاکستان میں  کورونا وائرس کی   دوا کی تیاری کیلئے ایک دوا ساز کمپنی کو لائسنس جاری کردیا  ہے ۔ چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائیگی۔ پاکستان سے یہ دوا127ممالک کو برآمد بھی… Continue 23reading پاکستان میں دوا ساز کمپنی کو کورونا کی دوا تیار کرنیکا لائسنس جاری   

کورونا، پیسیو امیونائزیشن کے تحت علاج کیلئے پلازما لینے کا آغاز

datetime 14  اپریل‬‮  2020

کورونا، پیسیو امیونائزیشن کے تحت علاج کیلئے پلازما لینے کا آغاز

کراچی(این این آئی) ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی اور ان کی ٹیم نے پیسیو امیونائزیشن کے تحت کورونا کے علاج کیلئے پلازما لینے کا کام شروع کردیا۔ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق وفاق اورصوبائی حکومتوں کی اجازت سے سے وروناوائرس سے صحتیاب افرادکا پلازما لینا شروع کردیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈریپ اور دیگر اداروں… Continue 23reading کورونا، پیسیو امیونائزیشن کے تحت علاج کیلئے پلازما لینے کا آغاز

کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد نگل گیا،18لاکھ متاثر

datetime 13  اپریل‬‮  2020

کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد نگل گیا،18لاکھ متاثر

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس نیایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، جبکہ جبکہ 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد افراد اس سے صحت یاب ہو چکے ہیں ۔امریکا میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5… Continue 23reading کورونا دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد افراد نگل گیا،18لاکھ متاثر

کورونا،وادی ہنزہ میں سوشل میڈیا کے ذریعے تدریسی عمل کی تیاری مکمل ، آج سے باضابطہ آغاز

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کورونا،وادی ہنزہ میں سوشل میڈیا کے ذریعے تدریسی عمل کی تیاری مکمل ، آج سے باضابطہ آغاز

ہنزہ (این این آئی)گلگت بلتستان کی  وادی ہنزہ میں موجودہ حالات کے پیش نظر آن لائن تدریسی عمل شروع کر نے کی تیاری مکمل کرلی گئی اور باضابطہ آغاز (آج)پیرسے ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق وادی ہنزہ میں بچوں کو گھروں میں رہتے ہوئے تعلیم دینے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے اور… Continue 23reading کورونا،وادی ہنزہ میں سوشل میڈیا کے ذریعے تدریسی عمل کی تیاری مکمل ، آج سے باضابطہ آغاز

Page 7 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8