کراچی (این این آئی)ملک سے باہر رقم کی غیر قانونی ترسیل(منی لانڈرنگ) کی روک تھام کے لئے قائم کیے گئے نئے شعبے(ڈائریکٹوریٹ)نے کام کاآغاز کردیا ہے۔ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ(سی بی سی ایم)کے کائونٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔فضائی کمپنیوں اوروفاقی تحقیقاتی ایجنسیکی جانب ...