جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

اربوں روپے کی منی لانڈرنگ، ملزم گرفتار، تانے بانے عمران خان سے ملنے کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے انٹرنیشنل منی لانڈرنگ کرمنل نیٹ ورک سے جڑے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک کے تانے بانے مبینہ طور چیئرمین تحریک انصاف و دیگر اعلیٰ قیادت سے ملنے کے انکشاف پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔جنگ اخبار کے مطابق ایف آئی اے انسداد منی لانڈرنگ سیل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم افتخار رسول کو گرفتار کرلیا۔دوران تحقیقات انکشاف ہوا کہ گارڈن ٹاؤن کے رہائشی ملزم افتخار رسول نے شریک ملزم قیصر مشتاق اور عاصم حسین کے ساتھ مل کر منی لانڈرنگ کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…