اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی موجودہ کارکردگی اور مہنگائی کی وجہ سے عوام مایوس دکھائی دیتے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کا پرانا ٹوئیٹ شیئرکرتے ہوئے سوال پوچھ لیا ہے کہ "نااہل ، نالائق اور کرپٹ کون ہے؟"۔سینئر صحافی شہبازشریف کا وہ ٹوئیٹ ...