تازہ تر ین :

حامد میر

حکومتی اتحاد میں سب کچھ اچھا نہیں، کوئی بڑا طوفان برپا ہو سکتا ہے: حامد میر

  بدھ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2022  |  11:31
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں سب کچھ اچھا نہیں ہے اور اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی گرما گرمی آنے والے دنوں میں کوئی بڑا طوفان برپا کر سکتی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر ...

جنرل باجوہ ہر میٹنگ میں اینکرز کی تنخواہوں اور ٹیکس چوری کاذکر کرتے تھے ایک دن نسیم زہرہ ان کے سامنے کھڑی ہو گئیں اور ان کو چیلنج کیا کہ۔۔۔ حامد میر کا حیران کن انکشاف

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2022  |  15:31
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار حامد میر نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے کچھ دن پہلے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی ایک سیکورٹی ورکشاپ میں کئی گھنٹے تک انہوں نے خطا ب فرمایا ۔یہاں بھی آغاز میں تو یہی کہا کہ فروری 2021ء میں ...

جنرل قمر جاوید باجوہ کے دل میں 5 ہزار افراد کو لٹکانے کی ایک خواہش اکثر انگڑائیاں لیتی تھی حامد میر کا حیران کن انکشاف

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2022  |  14:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ آج کل کچھ سیاستدانوں کے بیانات ہمیں بار بار میر تقی میر کی یاد دلاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما جناب فواد چودھری نے فرمایا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو ...

اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا،حامد میر

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2022  |  12:29
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و سینئراینکر حامد میر نے پندرہویں عالمی اردو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اگر ڈھاکا کی شکست سیاسی ناکامی تھی تو پھر ہتھیار ڈالنے والوں کا سربراہ جنرل نیازی کیوں تھا کوئی سیاسی لیڈر کیوں نہیں تھا، پاکستان میں میڈیا الیکٹرونک ہو یا پرنٹ سچ ...

جب تحریک عدم اعتماد پیش ہو گئی تو جنرل باجوہ نے پی ڈی ایم میں شامل 13 جماعتوں کے رہنماؤں کو بلایا اور کہا کہ تحریک واپس لے لیں مگر آگے سے انہیں کیا جواب ملا؟حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2022  |  16:51
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ جنرل قمر باجوہ کو آخر تک یقین رہا کہ تحریک عدم اعتماد نہیں آئے گی اور انہوں نے عمران خان کو بھی یہی بتایا تھا۔ جنرل باجوہ کو تحریک عدم اعتماد کے بارے میں گمراہ ...

ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایف آئی اے ہتھکڑیاں لگا کرعدالت پیش کرتی حامد میر نے عمران خان سے نرمی کی سفارش کی تو2 دن بعد ڈاکٹر صاحب کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟سینئر صحافی کا اہم انکشاف

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2022  |  16:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر نے روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ 2018میں جب عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا گیا تو کچھ عرصے کے بعد معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کے فنڈز میں ...

عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر جنرل باجوہ نے نہیں شہباز شریف نے بٹھایا،حامد میر

  جمعرات‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2022  |  15:33
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کےکالم میں لکھتے ہیں کہ سب سے پہلے تو یہ جان لیجئے کہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر جنرل باجوہ نے نہیں شہباز شریف نے بٹھایا۔ اگر شہباز شریف اپنے بھائینواز شریف کے ...

لاڈلے عمران خان کا وہ منصوبہ جس کا علم ہونے پرجنرل باجوہ نیوٹرل ہوگئے حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  13:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اینکر پرسن اور کالم نگار حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے شہباز شریف کی حکومت گرانے پنڈی آئے تھے۔خیال تھا کہ وہ لاکھوں کے مجمعے کے ساتھ اسلام آباد پر ...

عمران خان کیوں عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات نہیں کروانا چاہتے؟ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  12:28
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر اور تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف تعینات نہیں کروانا چاہتے اور انہوں نے ہی عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے 2018 میں ہٹوایا تھا۔ نجی ٹی ...

صدرعارف علوی کے پاس اختیار ہےکہ وہ سمری موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم کو واپس بھیج سکتے ہیں، سینئر اینکر حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

  جمعرات‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  11:21
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان کی دفعہ 48 صدر عارف علوی کو یہ اختیار دیتی ہے کہ وہ کوئی سمری موصولہونے کے بعد 15 دن کے اندر سمری کو نظر ثانی کے لئے وزیراعظم کو واپس بھیج سکتے ہیں ...

تحائف کے پیسوں سے بھرا بیگ اسلام آباد میں کس کے پاس پہنچا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

  بدھ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  13:09
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ تحائف کی فروخت کے پیسے ایک نجی جہاز کے بیگ میں آئے اور وہ بیگ اس وقت کے وزیراعظم کے پاس پہنچا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ یہ بات قابل ہضم نہیں ...

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ لندن میں نہیں بلکہ کہاں ہوگا؟ حامد میرنےبڑا دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  11:35
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ لگ رہا ہے، جب تک جی ایچ کیو پانچ جنرلوں کے ناموں کی سمری وزیراعظم کو نہیں بھجوائے گا ...

ہمیں موروثی سیاست کرنیوالی جماعتوں سے جان چھڑانی ہے اور پاکستان میں صدارتی نظام لانا ہے حامد میر نے خفیہ ادارے کے سربراہ سے ہونیوالی بات چیت سے پردہ اٹھا دیا

  جمعرات‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  10:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، اینکر اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ملک کا ایک سابق وزیراعظم ببانگِ دُہل امریکی ٹی وی چینل کو بتا رہا ہے کہ پاکستانی خفیہ اداروں کے کچھ سرکش عناصر اُس کی پشت پر کھڑے ہیں۔ اگریہ بات ...

قانون کے تحت عمران خان کو اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کرانے کا حق حاصل لیکن جس ملک میں ساری طاقت آرمی چیف کے پاس ہو وہاں قانون پیچھے رہ جاتا ہے ، فوج آگے نکل جاتی ہے، حامد میر

  پیر‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  15:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ یاد کیجئے کہ 2019ء میں جنرل باجوہ کے بطور آرمی چیف تین سال مکمل ہوئے تو ملک ایک نئے پھڈے میں پھنسا ہوا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان، لندن میں بیٹھے نواز شریف ...

جنرل راحیل شریف مارشل لا لگانے والےہی تھے مگر نوازشریف کی حکومت کیسے بچی ؟حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  14:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر نے اپنے آج کے کالم میں لکھا ہے کہ ماضی کے اکثر مقبول وزرائے اعظم نے سنیارٹی کو نظر انداز کرکے اپنے من پسند افراد کو آرمی چیف بنایا اور ان میں سے کوئی بھی اپنے من کی مرادیں حاصل نہ ...

عمران خان اور جنرل باجوہ کے درمیان پھڈا اصل میں  کس بات پر شروع ہوا؟حامد میر نے بڑا انکشاف کردیا

  پیر‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  14:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر نے اپنے آج کے کالم میں لکھا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے ، سارا پھڈا نئے آرمی چیف کی تقرری کا ہے، ایک سال پہلے یہ پھڈا اس وقت شروع ہوا جب عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔.وہ ...

عمران خان کے قریبی ساتھیوں کے فوجی افسران سے رابطے حامد میر نے اہم انکشافات کر دیے

  پیر‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  11:19
اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک)معروف صحافی اینکر اور کالم نگار حامد میر نے روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے، سارا پھڈا نئے آرمی چیف کی تقرری کا ہے، ایک سال پہلے یہ پھڈا اس وقت شروع ہوا جب عمران خان پاکستان ...

عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

  منگل‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  10:46
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے جنرل باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامید میر نے بتا یا کہ 'آئی ایس آئی کے سربراہ کے ٹرانسفر کے ...

2018ء میں عام انتخابات سے پہلے عمران خان کے انٹرویو کے بعد مجھے جنرل باجوہ نے بلایا لیکن وہاں بیٹھے تیسرے شخص نے آرمی چیف کو عمران خان بارے کیا بتایا تھا؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2022  |  14:04
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نےانکشاف کیا کہ 2018 کے جنرل الیکشن سے قبل میں نے عمران خان کا انٹرویو کیا تھا ، جس میں انہوں نے نواز شریف پر بڑی تنقید کی تھی ، انہوں نے یہ بھی کہا ...