بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان نے ابھی جنرل (ر) باجوہ کومکمل ایکسپوز نہیں کیا، ان کے پاس سابق آرمی چیف کی آڈیوز موجود ہیں، حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس جنرل (ر)باجوہ کے آڈیوز موجود ہیں ۔

ان کی جانب سے سابق آرمی چیف کے 10فیصد معاملات بھی سامنے نہیں لائے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کاکہنا تھا کہ جنرل (ر)باجوہ صرف صحافیوں سے نہیں بلکہ سیاستدانوں سے بھی ملاقات کررہے ہیں اور اپنا موقف پیش کررہے ہیں ، دوسری جانب عمران خان نے بھی ایک فہرست تیا ر کرلی ہے کہ جنرل(ر) باجوہ کے کون کون سے معاملات سامنے لانے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ جنرل (ر)باجوہ کے ساتھ موجود لوگوں نے ہی ان کی آڈیوز ریکارڈ کرکے عمران خان کے حوالے کی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آج کل عمران خان نجی محفلوں میں کہہ رہے ہیں کہ میں جنرل (ر)باجوہ کو اتنا ایکسپوز کروں گا کہ لوگ بھٹو اور الطاف حسین کو بھول جائیں گے ۔ عمران خان کی جنرل (ر)باجوہ سے متعلق پالیسی ” ہم تو ڈوبے ہیں صنم ۔۔۔تم کو بھی لے ڈوبیں گے“ والی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…