لکھنو(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے خلاف ملک گیر احتجاج کیاتو ریاست اتر پردیش میں پارٹی کے ایک رہنما نے پاکستانی وزیر خارجہ کوقتل کرنے پردوکروڑ روپے انعام کا اعلان کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابقبلاول بھٹو زرداری نے نیویارک ...