اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی عوام نے طویل موجودگی اور انتخابی مہم پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی اور ن لیگی قیادت کو مسترد کردیا۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں صوبائی اتخابات کی تیاریاں عروج ہیں اور ملک کی تینوں بڑی نامور جماعتوں کے ساتھ ساتھ ...